سچی مچی ناراض ہیں وہ آپ سے ۔۔ چائے سے کام نہیں چلے گا ۔۔ کوئی اور ترکیب سوچئے ۔۔۔
مغل بھائی ٹافی نہیں ملی اس لیئے پھر بول پڑی ہوں ۔۔
صبر بھی کرلیا کرو ۔۔
یہ لو ٹافی ۔ مگر زینو نے قبضہ کرلیا ہے ، ابھی سوئی ہوئی ہے ، چھین لو
طو ایصا قرنا قہ عادھی اصے بھی دے دے نا !!