زور تو نہیں دیا جا سکتا رکنے کے لئے ۔۔ شب بخیر !
س سکون محفلین مارچ 18، 2009 #288 ظاہر ہے اتنا جلدی ریپلائے کرینگے تو تھک تو جایئں گے اس سے طبیعت پر اثر تو پڑے گا تھکاوٹ کی وجہ سے
ع عندلیب محفلین مارچ 18، 2009 #289 ظاہر ہے ٹھیک ہے تب ہی تو نظر آ رہی ہوں ،پر نیند سے بہت پر یشان ہوں ۔
س سکون محفلین مارچ 18، 2009 #295 گوارا تو نہیں کر رہا تھا دل یہاں آنے کو بس پھر قسمت ہی لے آئی نا اس لئے