السلام علیکم۔ یہ کون سی قلفیاں جمائی جارہی ہیں۔ جو کہ ابھی تک جم کر نہیں دے رہیں۔
فہیم لائبریرین مارچ 27، 2009 #901 السلام علیکم۔ یہ کون سی قلفیاں جمائی جارہی ہیں۔ جو کہ ابھی تک جم کر نہیں دے رہیں۔
فہیم لائبریرین مارچ 27، 2009 #905 ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا نام سن کر میں سوائے اس کے اور کچھ نہیں سمجھ رہا کہ جلدی سے اس کو ہڑپ لیا جائے۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2009 #906 ثابت قلفی نہیں کھائی جاتی مجھ سے کیوں کہ اس میں لکڑی/پلا سٹک بھی لگا رہتا ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 27، 2009 #909 حضرت کیا اتنا بڑھاپا آگیا ہے کہ چمچ کی مدد سے جمی ہوئی قلفی بھی نہیں کاٹی جائے گی آپ سے۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2009 #910 خیر جب آپ پر بڑھاپا آئے گا اور تب تک با حیات رہا تو پوچھوں گا آپ سے۔
فہیم لائبریرین مارچ 27، 2009 #911 دیکھئے بزرگوار اگر آپ سے صرف چمچ کی مدد سے قلفی نہیں کاٹی جاتی تو آپ ساتھ میں چھری کا استعمال بھی کرلیجئے۔
دیکھئے بزرگوار اگر آپ سے صرف چمچ کی مدد سے قلفی نہیں کاٹی جاتی تو آپ ساتھ میں چھری کا استعمال بھی کرلیجئے۔
فہیم لائبریرین مارچ 27، 2009 #917 شور ہو تو نیند آنا مشکل ہوتا ہے۔ کسی سے ڈر لگے تو اور جلدی نیند آجاتی ہے پھر تو۔