ظالم طوطے نے اب تک نہیں جگایا آپ کو؟
ابن سعید خادم مارچ 28، 2009 #923 غضب کا طوطا ہے بھئی آپ کے پاس تو۔ شمشاد بھائی اسے بیچنے کا ارادہ ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2009 #924 فلسفے کی رُو سے تو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ البتہ جب میں چھٹی جاؤں گا تو کرائے پر دینے کے لیے سوچوں گا۔
فلسفے کی رُو سے تو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ البتہ جب میں چھٹی جاؤں گا تو کرائے پر دینے کے لیے سوچوں گا۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2009 #933 یعنی آپ کرایا بھی پورا وصول کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی منشا ہے کہ اڑ کر چلا جائے اور دن بھر آپ کے پاس ہی رہے۔
یعنی آپ کرایا بھی پورا وصول کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی منشا ہے کہ اڑ کر چلا جائے اور دن بھر آپ کے پاس ہی رہے۔