الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
دل کرتا ہے مغل بھائی کو ڈانٹوں ۔۔۔۔ بلکہ انہیں متوازی الاضلاع مثلث کہہ کے بلاؤں
 
ڈانٹیے گا تو یہ بھی پوچھئے گا کہ متوازی الاضلاع مثلث کے داخلی زاویوں کا مجموعہ تین زاویہ قائمہ اور ایک زاویہ حادہ کے برابر کیوں نہیں ہوتا۔
 

مغزل

محفلین
ذہن پر زور دو تو یاد آئے گا کہ تم بھی فیثا غورث کی طرح مشکل پسند ہونے لگی ہو۔


ڈانٹیے گا تو یہ بھی پوچھئے گا کہ متوازی الاضلاع مثلث کے داخلی زاویوں کا مجموعہ تین زاویہ قائمہ اور ایک زاویہ حادہ کے برابر کیوں نہیں ہوتا۔

صاھب ۔۔ 24855986616545833 کا ضوضاف اقل کیا بنتا ہے ۔۔؟؟
 

جیہ

لائبریرین
طلسم ہے آپ کی بات میں

اسی کو ایل سی ایم یعنی لیسٹ کامن فیکٹر کہتے ہیں ؟
 
ظلم ہے ایچ سی ایف یعنی ہائیسٹ کامن فیکٹر کو ترک کر دینا۔ ویسے ایک ظلم اور ہے کہ لیسٹ کامن ملٹیپل کے بجائے فیکٹر کہہ گئیں۔

یوں تو ہندی میں انہیں لگھوتم سماپورتک اور مہتم سماپورتیہ کہتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
عرصۃ ہویا ہے میٹرک میں ریاضی پڑھے۔ میٹڑک کے بعد پری میڈیکل کے مضامین تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top