اتنی لمبی نہیںںںںںںںںںںںں کیوں کی، کیا وہاں نہیں ملتے؟
مغزل محفلین اپریل 20، 2009 #403 پپو یار میرے بلاگ پر آجا میں نے مکمل روداد لگا دی ہے اور ہاں یہاں بھی ہے ، لنک میرے دستخط میں ہے۔
مغزل محفلین اپریل 20، 2009 #407 ابن سعید نے کہا: توبہ ہے بھئی۔ اس قدر ترجمہ!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں آپ جناب ؟؟ یہ اعتراض کر کے ؟؟
ابن سعید نے کہا: توبہ ہے بھئی۔ اس قدر ترجمہ!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں آپ جناب ؟؟ یہ اعتراض کر کے ؟؟
ملائکہ محفلین اپریل 20، 2009 #409 ابن سعید نے کہا: ثواب سے مالا مال کرے مولائے کریم ملائکہ بٹیہ کو۔ جزاک اللہ خیر! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں میں آپکو بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت سارا شکریہ ادا کرتی ہوں ویسے اور آپکے لئے بھی دعا کرتی ہوں اور آمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میں چھوٹی ہوں تو مجھے زیادہ دعائیں ملنی چائیں
ابن سعید نے کہا: ثواب سے مالا مال کرے مولائے کریم ملائکہ بٹیہ کو۔ جزاک اللہ خیر! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں میں آپکو بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت سارا شکریہ ادا کرتی ہوں ویسے اور آپکے لئے بھی دعا کرتی ہوں اور آمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میں چھوٹی ہوں تو مجھے زیادہ دعائیں ملنی چائیں
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #410 حقیقت میں مزا آگیا بٹیا پانی دیکھ کر۔ پھر بیٹیوں کے لئے تو ہم بوڑھے سراپا دعاء ہیں۔
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2009 #415 سب ٹھیک ہے۔ میں بس ایویں ہی جھانکنے آگیا تھا۔ اور یہ میں گیا۔ واپس
ع عندلیب محفلین اپریل 20، 2009 #416 شمشاد بھائی سمجھ رہی ہوںاسی لئے تو زیادہ کچھ نہیں کہہ رہی ہوں ۔