عندلیب سسٹر کی پوسٹ 413 پر مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔:grin:
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2009 #422 غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ وہ عندلیب کی نہیں اس دھاگے کی پوسٹ نمبر 413 ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #427 کہاں غائب ہونا ہے مجھے میں تو یہیں ہوں اپیا۔ ابھی ابھی مچھلی کے کانٹوں سے جوجھ کر آیا ہوں۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #430 میاں اب تو نئی ہی بات ہے کہ عرصہ ہوا میری شرکت ہی کم کم رہنے لگی ہے۔
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2009 #431 نئی مصروفیات جو آگئی ہیں آپ کے پاس۔ اور اب مزید مصروفیات بھی جلد آنے والی ہیں
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #432 وہ تو ہے ہی فہیم بھائی۔ ایک آپ ہی ہیں جو میرا درد سمجھ سکتے ہیں۔ (خود نبرد آزما جو رہ چکے ہیں۔)
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #434 یہ دیکھئے اپیا اور بھی بن جلے پر نمک پاشی کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔
آبی ٹوکول محفلین اپریل 20، 2009 #437 پہل میں ہی کرلیتا ہوں جناب کہ آپ ہمارے بڑے ہیں سو خوش آمدید جناب