جی کھالوں گا جب بھوک لگے گی
ابن سعید خادم اپریل 20، 2009 #442 چلئے پھر آپ مغل بھیا سے اس کی ترکیب پوچھ لیجئے گا۔ مجھے تو علم ہی نہیں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 20، 2009 #451 سب نے ہی سنا ہوگا ۔ نہیں کچھ سوا پیار کے ۔۔۔۔۔آگے کا میں نے مکمل کر دیا ۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 21، 2009 #457 عجیب بات ہے کہ ظہر میں بھی آپ چائے کا انتظام کروا رہے ہیں۔ ظہر میں تو "ظہرانہ" وغیرہ ہونا چاہیے۔ (السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟)
عجیب بات ہے کہ ظہر میں بھی آپ چائے کا انتظام کروا رہے ہیں۔ ظہر میں تو "ظہرانہ" وغیرہ ہونا چاہیے۔ (السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟)
مغزل محفلین اپریل 21، 2009 #458 ’’غریب جیہ ‘‘ کہنےو الی جیہ کہاں غائب ہے کئی دنوں سے ۔ لگتا ہے گبین ہاتھ نہیں آتا ، گلی میں کھیلتا رہتا ہوگا۔۔ وعلیکم السلام احمد میاں ، خوش رہیے
’’غریب جیہ ‘‘ کہنےو الی جیہ کہاں غائب ہے کئی دنوں سے ۔ لگتا ہے گبین ہاتھ نہیں آتا ، گلی میں کھیلتا رہتا ہوگا۔۔ وعلیکم السلام احمد میاں ، خوش رہیے
جیہ لائبریرین اپریل 21، 2009 #460 قبلہ و کعبہ ۔۔۔ غریب جیہ کہاں جائے گی۔ ملا کی دوڑ مسجد تک اور جیہ کی دوڑ محفل تک