ک ک کا گا کھاوے گا تمھیںتو۔۔
مغزل محفلین اپریل 21، 2009 #466 واہ واہ اب تو تیں مھاری باتاں وی نہ سمجھیو پئی۔ را کا ہوگیا تھاری کے ؟؟
مغزل محفلین اپریل 21، 2009 #470 شمشاد نے کہا: آج یہ راجھستانی رانگڑی زبان کہاں سے یاد آ گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے صاحب بالکل ٹھیک کہا ، جیہ سن لیا یہ کون سی جبان اے ؟؟ را یہ مہندی حسن واری جبان اے رے جیہ نے کہا: بہت نیند آ رہی ہے آج تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو جاؤ سوجاؤ میرے کان کیوں کھارہی ہے ۔ کہیں تم بے خوابی کی مریضہ تو نہیں ، یا نیند میں چلنے والوں کی طرح ، فورم پر آجاتی ہے ۔۔۔ کھی کھی کھی
شمشاد نے کہا: آج یہ راجھستانی رانگڑی زبان کہاں سے یاد آ گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے صاحب بالکل ٹھیک کہا ، جیہ سن لیا یہ کون سی جبان اے ؟؟ را یہ مہندی حسن واری جبان اے رے جیہ نے کہا: بہت نیند آ رہی ہے آج تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو جاؤ سوجاؤ میرے کان کیوں کھارہی ہے ۔ کہیں تم بے خوابی کی مریضہ تو نہیں ، یا نیند میں چلنے والوں کی طرح ، فورم پر آجاتی ہے ۔۔۔ کھی کھی کھی
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2009 #471 ٹھیک ہے پہلے گھر کے کام کاج ختم کر لو، کھانا وانہ پکا لو، ویسے آج کیا پکا ہے؟ اس کے بعد سو جانا۔
جیہ لائبریرین اپریل 21، 2009 #473 ث سے قطع نظر آج میں نے کچھ نہیں پکایا ۔ شام کو پکاؤں گی۔ دن کو تو میں کچھ کھاتی ہی نہیں شمشاد بھائی اور ڈاکٹر صاحب بھی
ث سے قطع نظر آج میں نے کچھ نہیں پکایا ۔ شام کو پکاؤں گی۔ دن کو تو میں کچھ کھاتی ہی نہیں شمشاد بھائی اور ڈاکٹر صاحب بھی
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2009 #474 جان ہے تو جہان ہے۔ کھایا پیا کرو اور ویسے بھی ننھی سی جان کا ساتھ ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 21، 2009 #476 حیران کردیا چاچو نے ۔۔۔۔۔۔۔ جیہ آپ دماغ بھی کھاتی ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2009 #477 خبروں میں تو یہی بتایا گیا تھا کہ جیہ نے بکری کا دماغ کھایا تھا۔ اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے؟
مغزل محفلین اپریل 21، 2009 #478 دو دو ہاتھ کرلوںذرا اس موضوع کے ساتھ۔۔ ویسے خبر الٹ چھپ گئی ہے اصل خبر یہ ہے کہ: ’’ جیہ کا دماغ بکری کھاگئی ہے ‘‘ اور اب وہی بکری بولائی بولائی پھر رہی ہے ۔۔
دو دو ہاتھ کرلوںذرا اس موضوع کے ساتھ۔۔ ویسے خبر الٹ چھپ گئی ہے اصل خبر یہ ہے کہ: ’’ جیہ کا دماغ بکری کھاگئی ہے ‘‘ اور اب وہی بکری بولائی بولائی پھر رہی ہے ۔۔