الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
آج یہ راجھستانی رانگڑی زبان کہاں سے یاد آ گئی۔

پیارے صاحب بالکل ٹھیک کہا ، جیہ سن لیا یہ کون سی جبان اے ؟؟ را یہ مہندی حسن واری جبان اے رے :rollingonthefloor:


بہت نیند آ رہی ہے آج تو

تو جاؤ سوجاؤ میرے کان کیوں کھارہی ہے ۔ کہیں تم بے خوابی کی مریضہ تو نہیں ، یا نیند میں چلنے والوں کی طرح ، فورم پر آجاتی ہے ۔۔۔ کھی کھی کھی
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے پہلے گھر کے کام کاج ختم کر لو، کھانا وانہ پکا لو، ویسے آج کیا پکا ہے؟
اس کے بعد سو جانا۔
 

جیہ

لائبریرین
ث سے قطع نظر آج میں نے کچھ نہیں پکایا ۔ شام کو پکاؤں گی۔ دن کو تو میں کچھ کھاتی ہی نہیں شمشاد بھائی اور ڈاکٹر صاحب بھی
 

شمشاد

لائبریرین
خبروں میں تو یہی بتایا گیا تھا کہ جیہ نے بکری کا دماغ کھایا تھا۔ اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے؟
 

مغزل

محفلین
دو دو ہاتھ کرلوں‌ذرا اس موضوع کے ساتھ۔۔
ویسے خبر الٹ چھپ گئی ہے اصل خبر یہ ہے کہ:
’’ جیہ کا دماغ بکری کھاگئی ہے ‘‘ :tongue:


اور اب وہی بکری بولائی بولائی پھر رہی ہے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top