صاحب بہت رات ہوگئی ہے اب تو آپ کو سو ہی جانا چاہیئے ۔۔۔۔
مغزل محفلین مئی 2، 2009 #286 شمشاد نے کہا: ضروری ہے ناں، ورنہ دفتر سے تاخیر ہو جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوبہ ہے ہضور ، قیا عاپ عتوار قو بحی دفطر جاطے حیں۔؟؟
شمشاد نے کہا: ضروری ہے ناں، ورنہ دفتر سے تاخیر ہو جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوبہ ہے ہضور ، قیا عاپ عتوار قو بحی دفطر جاطے حیں۔؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2009 #287 ظلم کر رہے ہیں آپ اردو پر۔ یہاں صرف جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے۔ ہفتہ اتوار دفتر جانا پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2009 #293 گبین کے سونے تک سوتی رہے گی، وہ اٹھ گیا تو پھر کہاں اُسے سونے دے گا۔
جیہ لائبریرین مئی 3، 2009 #297 وہ کیا ہے کہ سمجھنے کے لئے اوپر والے خانے میں کچھ ہونا ضروری ہے بالوں کے سوا
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #300 بہت گرمی ہے سوچ رہا ہوں کہ بال چھوٹے کرالوں۔ لیکن بس ابھی تک سوچ ہی رہا ہوں