ژرف نگاہی ہے آپ کی
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #326 طیش بھی تو نہیں کھایا جاسکتا اس بات پر۔ ابھی تو میں چلا۔ اب تم خواتین آپس میں پنجہ لڑاؤ یا ایک دوسرے کو کھری کھری سناؤ
طیش بھی تو نہیں کھایا جاسکتا اس بات پر۔ ابھی تو میں چلا۔ اب تم خواتین آپس میں پنجہ لڑاؤ یا ایک دوسرے کو کھری کھری سناؤ
سارہ خان محفلین مئی 3، 2009 #328 عندلیب سسٹر نظر نہیں آ ہیں آجکل ۔۔۔۔۔ فہیم کا واقعی دماغ چلا ہوا لگتا ہے ۔۔۔