غوطہ مار گئیں۔
فہیم لائبریرین مئی 2، 2009 #242 فکر نہ کریں ابھی آتی ہی ہونگی۔ اور پھر آکر وہ آپ کی طبیعت ٹھیک کرتی ہیں۔
فہیم لائبریرین مئی 2، 2009 #245 کیا ابھی قلبی سکون کہیں کھو گیا ہے۔ میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں سعود بھائی۔
مغزل محفلین مئی 2، 2009 #247 لوجی ہمیں اتنی دیر ہوگئی تھی کیا کہ گنتی کہاں کی کہاں پہنچ گئی ، ویسے بھی میں اس وقت شاکر القادری صاحب کے ہمراہ ہوں ۔ تصویریں لگاؤ ں ؟؟ قبلہ کون غوطہ کھاگئیں ، اور کون آتی ہونگی ، دو منٹ کو میں غائب کیا ہوا ہڑبونگ مچادی فہیم میاں نے
لوجی ہمیں اتنی دیر ہوگئی تھی کیا کہ گنتی کہاں کی کہاں پہنچ گئی ، ویسے بھی میں اس وقت شاکر القادری صاحب کے ہمراہ ہوں ۔ تصویریں لگاؤ ں ؟؟ قبلہ کون غوطہ کھاگئیں ، اور کون آتی ہونگی ، دو منٹ کو میں غائب کیا ہوا ہڑبونگ مچادی فہیم میاں نے
مغزل محفلین مئی 2، 2009 #256 یا عندلیبِ ہند میں اس وقت شاکر القادری صاحب کے ہمرا ہ ہوں اور آپ کی بھابھی اپنے میکے میں ہیں ، یعنی راوی چین جاپان کوریا سب لکھتا ہے ۔۔ہہاہاہا
یا عندلیبِ ہند میں اس وقت شاکر القادری صاحب کے ہمرا ہ ہوں اور آپ کی بھابھی اپنے میکے میں ہیں ، یعنی راوی چین جاپان کوریا سب لکھتا ہے ۔۔ہہاہاہا
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #257 یہ عادت اب فہیم بھائی کو بدلنی ہی ہوگی ورنہ میرے اوپر مستقبل قریب میں کافی خطرات ہونگے۔
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #259 اچھا تو آپ کی یہ بات پرنٹ کر کے بذریہ لفافہ ارسال کر دیتا ہوں بھابھی کو۔ اور پھر آپ کی خبر بالمشافہ لی جائے گی۔
اچھا تو آپ کی یہ بات پرنٹ کر کے بذریہ لفافہ ارسال کر دیتا ہوں بھابھی کو۔ اور پھر آپ کی خبر بالمشافہ لی جائے گی۔