جواب میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ بالکل ترقی کرو گی۔
فہیم لائبریرین مئی 5، 2009 #510 سارہ خان نے کہا: ذرا دیکھو تو املا ہی بدل دیا ڈ کے ڈر سے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے ہی دو تم تو۔ اب کیا یہ لکھتا کہ ڈرتے ڈرتے آگیا۔ کون سی میری بیگم صاحبہ میرے سر پر ڈنڈا لیے کھڑی ہیں جو میں ڈرتے ڈرتے آتا
سارہ خان نے کہا: ذرا دیکھو تو املا ہی بدل دیا ڈ کے ڈر سے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے ہی دو تم تو۔ اب کیا یہ لکھتا کہ ڈرتے ڈرتے آگیا۔ کون سی میری بیگم صاحبہ میرے سر پر ڈنڈا لیے کھڑی ہیں جو میں ڈرتے ڈرتے آتا
فہیم لائبریرین مئی 5، 2009 #512 سعود بھائی ہماری تو ابھی بیگم صاحبہ ہی نہیں۔ یہ تو ہم بزرگوں سے سنی باتوں کی وجہ سے بول گئے
فہیم لائبریرین مئی 5، 2009 #516 طویل دورانیہ نہ ہوجائے سناٹے کا اس لیے جلدی جلدی ڈنر کرکے میں پھر واپس آگیا۔
فہیم لائبریرین مئی 5، 2009 #518 عین وقت پر پھر لوڈشیڈنگ سے سامنا ہوگیا تھا۔ وہ تو اچھا ہے کہ اس کا دورانیہ مختصر رہا۔