پتہ نہیں چاچو ویسے گاؤں میں ہوتے تھے تو تھوڑی بہت میتھی کیاریوں میں اگا لیتے تھے۔
ابن سعید خادم مئی 4، 2009 #461 پتہ نہیں چاچو ویسے گاؤں میں ہوتے تھے تو تھوڑی بہت میتھی کیاریوں میں اگا لیتے تھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2009 #464 ثمینہ کے گاؤں میں بھی میتھی کی خاصی کاشت ہوتی ہے۔ حالانکہ وہ قصور کی رہنے والی نہیں ہے۔
ابن سعید خادم مئی 5، 2009 #465 جب ثمینہ اپیا کے یہاں میتھی کی کاشت ہو ہی جاتی ہے تو میں شہروں میں اس کی کھیتی کے بارے میں کیوں پریشان ہوں۔
جب ثمینہ اپیا کے یہاں میتھی کی کاشت ہو ہی جاتی ہے تو میں شہروں میں اس کی کھیتی کے بارے میں کیوں پریشان ہوں۔
ابن سعید خادم مئی 5، 2009 #467 حقیقتاً اپیا کے ہوتے ہوئے میں پریشان ہوتا بھی نہیں، ہاں اپیا سے ڈرتا ضرور ہوں۔
ع عندلیب محفلین مئی 5، 2009 #472 رہنے دیجئے آپ نے تواصل بات کو ہی ہضم کر دیا ، میں نے پوچھا تھا کہ ڈر کس بات کا ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 5، 2009 #474 سلام اور زحمت! بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ وعلیکم السلام! مغل بھائی کیسے مزاج ہیں؟
مغزل محفلین مئی 5، 2009 #477 صاحبہ ( عندلیب) بہت شکریہ ، زحمت کا لفظ بھرتی کا تھا سو ہمیںمعاف کیجے گا۔
ابن سعید خادم مئی 5، 2009 #478 ضروری ہے اتنی مصروفیت اپیا۔ اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں کہ خاندان میں بیک وقت چار چار شادیاں۔
مغزل محفلین مئی 5، 2009 #479 طو اص قا متلب حے قہ ساہب اصی جتھے میں عپنی شادی کے موڈ میں حیں۔۔ ہاہہ حآآحآ