الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
سبحان اللہ لگتا اب کی بار کوئی حرف خالی ہاتھ نہ جائے گا ء کی باری پر میں خود موجود رہوں گا تا کہ کوئی نقل نہ کرسکے۔
 

مغزل

محفلین
ضروری ہے کیا دفتر جانا ، ایک نہ گئے تو آسمان تو نہ گر جاوے گا ، شمشاد انکل۔

اور عندلیب بہنا کیا ہوا،، بے بیوں سے فرصت مل گئ ۔۔ اور وہ بھی منا بھائی کا سلام ، سبحان اللہ
جیتی رہئے ۔خوش رہیں
 

مغزل

محفلین
ظلم ہے یہاں دن کے 12 بج رہے ہیں اور جناب اسے صبح پر معمور کرتے ہیں‌واہہاہاہہہ
 

جیہ

لائبریرین
لیتا، نہ اگر دل تمھیں دیتا کوئی دم چین
کرتا، جو نہ مرتا، کوئی دن آہ و فغاں اور
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top