یہ گمان کیوں کر گزرا کہ ہم ایک دوسرے سے الجھتے ہیں۔
ماوراء محفلین اپریل 3، 2008 #262 ایک دوسرے سے الجھنا تو اچھے بچوں کا کام نہیں ہے۔ اس لیے اب کوئی اور بات کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2008 #263 بات کرنی تیری محفل میں کبھی مشکل تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی مہدی حسن کی گائی ہوئی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔
بات کرنی تیری محفل میں کبھی مشکل تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی مہدی حسن کی گائی ہوئی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #264 پھر آپ شاعری پر اتر آئے۔ ایک آدھ بار کی بات اور ہے پر یہ بار بار کی کہانی کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اپریل 4، 2008 #265 تو شمشاد نے شاعری کہاں کی ہے سعود۔۔ محض اپنی پسند کا اظہار کیا ہے کہ گزل ان کو پسند ہے!!!
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #266 ٹھہریں سعود بھائی میں آپ کو بتاؤں مجھے صرف غزلیں سننا ہی پسند ہے۔ گانے میں نہیں سنتا۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #268 جب بھی کوئی دعویٰ کرتا ہے خواہ کیسا بھی ہو لوگ ثبوت ضرور مانگ بیٹھتے ہیں۔
D damsel معطل اپریل 4، 2008 #271 حروفِ تہجی کا کھیل روز روز پڑھنے کے باوجود میں بار بار الف بے کی ترتیب بھول جاتی ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #273 دام بھی پتہ ہیں بادام کے کہ کتنے کے کلو ہیں؟ اتنے مہنگے بادام کوئی کہاں سے خریدے۔