شمشاد بھائی خود جو سارا دن نیوز سنتے ہیں تو کیا یقین نہیں کرتے ۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین اپریل 4، 2008 #281 شمشاد بھائی خود جو سارا دن نیوز سنتے ہیں تو کیا یقین نہیں کرتے ۔۔:tounge:
الف عین لائبریرین اپریل 4، 2008 #282 شام کو تو یہاں موسم خوش گوار ہو جاتا ہے لیکن دن میں کافی گرمی شروع ہو گئی ہے۔ اس موسم میں ژالہ باری؟
س سکون محفلین اپریل 4، 2008 #285 عام طور پر تو لوگ صبح کے موسم کو زیادہ پسند کرتے ہیں نہ اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین اپریل 5، 2008 #299 بڑی جلدی جلدی دائرے ختم ہو رہے ہیں ۔۔ ماشاء اللہ خوب چل رہا ہے یہ سلسلہ ۔۔