زبردست بات کہی آپ نے میں نے تو یہ بات محسوس ہی نہیں کی تھی کہ اب تک اس حرف سے ایک لفظ بار بار استعمال کیا گیا ہے۔ پر آپ کی باری ز سے لکھنے کی تھی جو کمی اب میں نے پوری کر دی ہے۔ لہٰذا ایک دوسرے کی پوسٹ کا بدل مان لیتے ہیں اور اب س سے شروعات کی توقع کرتے ہیں۔ (حالانکہ شروعات ش سے ہوتا ہے )
شمشاد بھائی جاتے ہوئے محفل مجھے سونپ کر گئے ہیں ناں تو ایسے مسائل کا حل بھی مجھے ہی نکالنا پڑے گا۔ ویسے آپ لوگوں کا تعاون شامل حال رہا تو انشاء اللہ مسائل ہی نہیں آئینگے۔
ابھی انشاء اللہ چھو منتر دھاگے میں نئی قسط لکھتا ہوں۔ پر سوچنا ہوگا کہ آج کس شعبدے کا راز فاش کروں۔ خیر قیصرانی بھائی تشریف لے آئے ہیں اس لئے میں تو برائے ذمہ ہوا مسائل کے حل سے۔