قسم سے، اگر فہرست بنی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں ۔ میں تو ڑ کو بھی دابارہ شامل کرنے پر غور کر رہا ہوں ۔ پشتو میں بہت سے الفظ ڑ سے شروع ہوتے ہیں ۔ میں وہ الفاظ اردو معنی کے ساتھ دوں گا۔ جیسے ڑوند ، اندھے کو کہتے ہیں
گویا کہ اس طرح تو ہم وی آئی پی شخصیت بن جائیں گے کہ ہمارے انتظار شریف مین گاڑی رکی رہی گی۔ مگر اس کا حل ہے، میں موجود نہ ہوں تو کانٹا بدل کر ز والے پٹری پر گاڑی لے جائیں ۔ کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟