زمانہ ہی گذر گیا کیا اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا ؟؟؟
ش شوکت کریم مہمان مارچ 26، 2008 #66 صبر تو کرتا ہوں مگر پھر بھی ہر روز کسی نہ کسی سے معانقہ ہو ہی جاتا ہے اب میں کیا کر سکتا ہوں ، ناراض نہ ہوئے گا ابن سعید
صبر تو کرتا ہوں مگر پھر بھی ہر روز کسی نہ کسی سے معانقہ ہو ہی جاتا ہے اب میں کیا کر سکتا ہوں ، ناراض نہ ہوئے گا ابن سعید
ش شوکت کریم مہمان مارچ 26، 2008 #68 طمانیت سی محسوس ہوئی ہے کیفیت میں نسخہ پڑھ کر دعا کیجئے برقرار رہے لیں اب پوسٹ کرنے والا ہوں
ثناءاللہ محفلین مارچ 26، 2008 #74 کعبہ بھی کہہ دیتے تو حرج نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری قوم ہر ایرے غیرے کے ساتھ یہ الفاظ لگانے میں بڑی ماہر ہے
کعبہ بھی کہہ دیتے تو حرج نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری قوم ہر ایرے غیرے کے ساتھ یہ الفاظ لگانے میں بڑی ماہر ہے