الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ش

شوکت کریم

مہمان
یہ منت ماننا تو سنا تھا منت سے لیٹ ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔ قواعد کے مطابق ھمزہ کھا لی ہے
 
ش

شوکت کریم

مہمان
بڑے ہی دکھ اور قرب اور رنج اور الم اور دل گرفتگی کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا آن لائن ہونا
 
ش

شوکت کریم

مہمان
ٹیم کے دکھ درد کی بات کر رہا تھا میرا تو یہ سب سے پسندیدہ کچا دھاگا ہے جس سے بندھا ہوا ہوں
 

سارہ خان

محفلین
ٹھہریں ٹھریں ۔۔ کیا کہہ رہے ہیں ۔۔ میں نے کب بد فال نکالی ۔۔:confused: مفت مشورہ ہی تو دیا ہے ایک ۔۔;)
 
ش

شوکت کریم

مہمان
جناب ابن سعید صاحب مریض مرا جا رہا ہے تین دفعہ ٹائپ کر کے چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب رہا نہیں‌ جا رہا ۔۔۔۔۔۔۔ پوسٹ کرنے جا رہا ہوں‌ خدا خیر کرے۔۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
چل رہے ہیں بھئی جب کوئی نہیں آ رہا مشورہ مفت قبول کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری محفل میں لیکن ہم نہیں ہونگے!!!!!
 

الف عین

لائبریرین
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی۔۔۔۔ جو اس عمر میں بھی کھیل کھیل رہے ہیں اور اس کو بھی شعروں کا کھیل بنا دیا ہے!!
 

الف عین

لائبریرین
ڈرتے ڈرتے پوسٹ کر رہا ہوں کہ چ کی طرح تین تین پیغامات ایک کے بعد ایک نہ آ جائیں ڈ سے بھی۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
ذکر چھیڑا جو اعجاز صاحب نے پیغامات میں‌ شعروں کا تو میرا بھی دل چاہا کہ ذ سے اس پری وش کا ذکر کیا جائے -
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر، تھا جو رازداں اپنا
 
راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیں۔
چاند سے مکھڑے رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں۔

شعر ہی کی بات چل نکلی ہے تو ابن صفی مرحوم کا یہ شعر کیا برا ہے (اگر میں نے غلط نہ لکھا ہو)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top