قسم سے کیا تفصیل سے بتایا ہے اعجاز بھائی نے۔ یعنی کہ کمال کی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2008 #821 قسم سے کیا تفصیل سے بتایا ہے اعجاز بھائی نے۔ یعنی کہ کمال کی بات ہے۔
پ پر امید محفلین اپریل 23، 2008 #823 گولی مار دوں گا۔۔۔ ارے بھئ آپ کو نہیں اپنے نیٹ سپیڈ کو۔ یعنی کہ کمال ہے یہ پیج 3 منٹ میں لوڈ ہوا
پ پر امید محفلین اپریل 23، 2008 #825 معاف کرنا وجی ، مجھے غلط مشورے نہ دیں ، ہم سوات والے پہلے ہی بدنام ہیں خود کُش حملوں کے لیے
سارہ خان محفلین اپریل 23، 2008 #826 مگر یہ مسئلے کا حل تو نہیں اس طرح تو رہا سہا جو چل رہا ہے اس سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے ۔۔۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 23، 2008 #833 بجا فرما رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر احسان کس پہ کیا گیا ؟ ہم تو محفل کے احسان مند ہیں کہ بیٹھے بٹھائے ۔۔۔۔۔۔۔ دلی، حیدرآباد کی اردو سے لطف اندوز ہوتے ہیں
بجا فرما رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر احسان کس پہ کیا گیا ؟ ہم تو محفل کے احسان مند ہیں کہ بیٹھے بٹھائے ۔۔۔۔۔۔۔ دلی، حیدرآباد کی اردو سے لطف اندوز ہوتے ہیں
ابن سعید خادم اپریل 23، 2008 #834 پکا تو مین بتا نہیں پاؤنگا کہ احسان کس پر اور کس نے کیا ہے پر اتنا ضرور ہے کہ اس دھاگے میں آپ کے نام مبارکباد اور شکریے کی جھڑی لگی ہے۔
پکا تو مین بتا نہیں پاؤنگا کہ احسان کس پر اور کس نے کیا ہے پر اتنا ضرور ہے کہ اس دھاگے میں آپ کے نام مبارکباد اور شکریے کی جھڑی لگی ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 23، 2008 #836 ٹھہریے چاچو! لوگوں کو اتنا تو اپنا کام خود کرنے کی عادت ڈالنی ہی ہوگی۔ بقول شخصے لحد تک آپ کی تعظیم کر دی اب آگے آپ کے اعمال جانیں
ٹھہریے چاچو! لوگوں کو اتنا تو اپنا کام خود کرنے کی عادت ڈالنی ہی ہوگی۔ بقول شخصے لحد تک آپ کی تعظیم کر دی اب آگے آپ کے اعمال جانیں