غلطاں و پیچاں ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آسان سا تو ہے یہ کھیل۔ اب میں نے غ سے ایک جملہ کہہ دیا جو اگلا آئے گا وہ کوئی جملہ ف سے کہے گا۔ یوں اردو کے حروف تھجی کی ترتیب میں یہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے گا۔ اب وہ اگلی شخصیت آپ بھی ہو سکتی ہیں۔
ایک بات اور، کوشش کیجئے کے بات کا بھی تسلسل بنا رہے۔ اچانک گفتگو کوئی نیا موڑ نہ لے لے۔