یہ لیجیئے پھر ایک اور دور مکمل ہوا۔ اس دفعہ بھی یہ سعادت میرے حصے میں آئی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2008 #901 یہ لیجیئے پھر ایک اور دور مکمل ہوا۔ اس دفعہ بھی یہ سعادت میرے حصے میں آئی۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2008 #904 پرانی بات ہوئی! اب تو نیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے۔ یہاں کوئی کسی کے لئے نہیں رکتا۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2008 #908 ٹھہریئے! کوئی بات نہیں اب چل پڑیے! میں نے تو حقیقت بیان کی تھی، پسند نہیں تو اب سے لاگ لپیٹ رکھا کروں گا۔
ٹھہریئے! کوئی بات نہیں اب چل پڑیے! میں نے تو حقیقت بیان کی تھی، پسند نہیں تو اب سے لاگ لپیٹ رکھا کروں گا۔
ع عندلیب محفلین اپریل 26، 2008 #911 بہت خوب آپ کی ہر بات لا جواب ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ابن سعید بھائی آپ ہی کو کہہ رہی ہوں
ابن سعید خادم اپریل 26، 2008 #912 چونکہ اس بار باری چ کی تھی اس لئے ایک بار پھر آپ نے گڑبڑ کی اپیا۔ پچھلا کیا ہوا اسے فراموش کرکے جو بھی بات لکھئے وہ حالیہ حرف سے کیجئے۔
چونکہ اس بار باری چ کی تھی اس لئے ایک بار پھر آپ نے گڑبڑ کی اپیا۔ پچھلا کیا ہوا اسے فراموش کرکے جو بھی بات لکھئے وہ حالیہ حرف سے کیجئے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2008 #913 حسب معمول عندلیب بہت پیچھے رہ جاتی ہیں اور وہیں سے شروع کر دیتی ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2008 #916 ڈنکے کی چوٹ پرتعبیر نے سعود اور شمشاد کی تعریف کی ہے تو ماننا ہی پڑے گا۔
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #918 سعود کا کیا ہے، یہ تو آج کل اپنے آئی ایس پی کی مار جھیل رہے ہیں اور گھنٹوں انٹرنیٹ سے محروم رہتے ہیں
سعود کا کیا ہے، یہ تو آج کل اپنے آئی ایس پی کی مار جھیل رہے ہیں اور گھنٹوں انٹرنیٹ سے محروم رہتے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2008 #919 شمشاد کے کمپیوٹر نے تنگ کیا ہوا ہے کہ کچھ کرنے کو جی ہی نہیں کرتا۔