ذرا بتاؤ تو سہی کہ یہاں اب اتنی ویرانی کیوں ہے
ابن سعید خادم اپریل 25، 2008 #884 سعود کی بھی کوشش یہی ہوتی ہے۔ پر بات اکیلے کی ہے۔ اکیلا چنا باڑ نہیں پھوڑ سکتا۔
ابن سعید خادم اپریل 25، 2008 #886 صفحے کم پلٹے جا سکے آج ورنہ کسی کسی دن تو معانقوں اور پوسٹس کی تعداد خاصی بڑھ جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2008 #887 ضرورت اس بات کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اراکین ادھر آئیں تا کہ کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے کو پیچھے چھوڑا جائے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اراکین ادھر آئیں تا کہ کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے کو پیچھے چھوڑا جائے۔
ایم اے راجا محفلین اپریل 25، 2008 #888 طبیعت ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی فورم پر آنا پڑا اور اب تو اس دھاگے کی بھ عادت سی ہو گئی ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 25، 2008 #893 قابل صد احترام بھائی یہ مزاق برائے مزاق تھا۔ یسے کبھی بھی آپ کے تعاون کی ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور تکلیف دونگا۔
قابل صد احترام بھائی یہ مزاق برائے مزاق تھا۔ یسے کبھی بھی آپ کے تعاون کی ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور تکلیف دونگا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2008 #895 گھبرائیں نہیں یہاں کوئی برا نہیں مناتا، مذاق سمجھتے بھی ہیں اور کرتے بھی ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2008 #898 نا حق پریشان ہو رہے ہیں۔ یہاں میں کسی سے کچھ بھی نہیں کہتا بس بات بڑھانی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2008 #900 ہونے کو تو یہ کھیل ہی زنانہ ہے۔ بس بات مین بات نکالے چلے جانا ویسے سعید اور ابن سعید کے مابین ایک پشت کا فاصلہ آپ نے بھی محسوس نہیں کیا شاید۔
ہونے کو تو یہ کھیل ہی زنانہ ہے۔ بس بات مین بات نکالے چلے جانا ویسے سعید اور ابن سعید کے مابین ایک پشت کا فاصلہ آپ نے بھی محسوس نہیں کیا شاید۔