صحیح قدم اٹھایا تھا اس بار اپیا لیکن شمشاد بھائی سے معانقہ ہو گیا :)
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #929 کانٹٰکٹ لینس لگوا لیں یا پھر کوئی خوبصورت سا چشمہ بھی خوب ہوگا اپیا کے لئے۔
ع عندلیب محفلین اپریل 27، 2008 #934 لّو جی گوری رنگت بھی خاک اچھی ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے وہ کیا کہتے ہیں خون کی کمی والی بیماری (انیمیا) ہو گیا ہو
لّو جی گوری رنگت بھی خاک اچھی ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے وہ کیا کہتے ہیں خون کی کمی والی بیماری (انیمیا) ہو گیا ہو
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2008 #939 بیکار ہے، اب تک تو سب کچھ سڑ کے سوا ہو چکا ہو گا، اب نئے سرے سے پکائیں۔
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #940 پکوان پر منحصر ہے۔ ممکن ہے ایسی چیز بن رہی ہو جس کے جل جانے سے کچھ خاص فرق نہ پڑتا ہو۔