اور میرا خیال ہے اب پھر نئے سرے سے شروع کرتے ہیں ایک مرحلہ تو اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔۔۔۔
ش شوکت کریم مہمان مارچ 25، 2008 #41 اور میرا خیال ہے اب پھر نئے سرے سے شروع کرتے ہیں ایک مرحلہ تو اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔۔۔۔
فرذوق احمد محفلین مارچ 25، 2008 #44 اوکے میں کوشش کرتا ہوں اوہ بہت مشکل کام ہے ۔۔۔نہیں بات ہوتی اس ڈھنگ سے
ابن سعید خادم مارچ 25، 2008 #45 بھائی شوکت صاحب الف سے ی تک سب کچھ آپ ایک نشست میں ہی لکھ ڈالیں گے۔ ایک بات بول کر دوسروں کو موقع دیا کیجئے۔
بھائی شوکت صاحب الف سے ی تک سب کچھ آپ ایک نشست میں ہی لکھ ڈالیں گے۔ ایک بات بول کر دوسروں کو موقع دیا کیجئے۔
ش شوکت کریم مہمان مارچ 25، 2008 #46 بھئی یہ کیا ہو رہا ہے پہلے قیصرانی صاحب سے معانقہ ہو گیا اور اب ابن سعید صاحب سے عیدیں تو ساری گذر گئیں
بھئی یہ کیا ہو رہا ہے پہلے قیصرانی صاحب سے معانقہ ہو گیا اور اب ابن سعید صاحب سے عیدیں تو ساری گذر گئیں
ش شوکت کریم مہمان مارچ 25، 2008 #48 پرواہ نہ کریں اور کھلیں سچ مچ پیارا کھیل ہے مجھے تو بہت پسند آیا اور دیکھا پھر ایک اور معانقہ ہو گیا آپ کے ساتھ اچھا اب میں انتظار کرتا ہوں
پرواہ نہ کریں اور کھلیں سچ مچ پیارا کھیل ہے مجھے تو بہت پسند آیا اور دیکھا پھر ایک اور معانقہ ہو گیا آپ کے ساتھ اچھا اب میں انتظار کرتا ہوں
ش شوکت کریم مہمان مارچ 25، 2008 #51 ٹہل ٹہل کے میں تو تھک گیا مگر اب یہاں کوئی نہیں آ رہا چلیں میں آپ کو ٹ کی مشکل سے نکالتا ہوں
ابن سعید خادم مارچ 25، 2008 #52 ثواب ملا ہوگا آپ کو کیوں کہ آپ نے لوگوں کو اتنی بڑی مشکل سے نکالا ہے۔