الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کوئی بات نہیں، ہم انتظار کر لیتے ہیں تمہاری غلط فہمی کا۔۔ شادی کے بارے میں تو نہیں ہو گی نا؟
سعود سے
 

مغزل

محفلین
ماہر معلوم ہوتے ہیں جناب چکر مارنے میں ۔۔ خیر ۔۔ شب بخیر۔ (پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق)
 

مغزل

محفلین
واہ صاحب ایسی بھی کیا بے نیازی ؟
خیر آپ کو تو زلفوں سے رہائی کہاں نصیب ۔۔ ہاہاہاہ
 

فہیم

لائبریرین
اب یہ بھی بتادیں کہ کس کے نشے میں ہیں۔
ویسے ڈریں اس وقت سے جب آپ کا سر ہو اور بیگم صاحبہ کی سینڈل۔
سارا نشہ ہرن بلکہ بارہ سنگھا ہوجائے گا۔
 

مغزل

محفلین
بب ب ببب باپ رے باپ ، یہ کیانام لے لیا ، ب ب بیگم ۔۔ ارے میں توگیا ، اللہ حافظ
 

مغزل

محفلین
ٹھیک سے یاد تو نہیں لیکن کوئی اپنا ضرور تھا میرا۔ جس نےمیرے سر پر گومڑ بنادیا ہے
 

مغزل

محفلین
جی جناب ثابت کیجے ، اور اگر نہ ثابت کر پائے تو منھ کی کھانی پڑے گی ، آپ جو لکھنے والے ہو ، و ہ میں جانتا ہوں ۔۔ہاہاہہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top