ضروری ہے کہ جس چیز کو بھی استعمال کیا جائے اس کی دیکھ بھال بھی کی جائے
فا ر و ق محفلین مئی 18، 2009 #321 ضروری ہے کہ جس چیز کو بھی استعمال کیا جائے اس کی دیکھ بھال بھی کی جائے
فہیم لائبریرین مئی 18، 2009 #322 فا ر و ق نے کہا: ضروری ہے کہ جس چیز کو بھی استعمال کیا جائے اس کی دیکھ بھال بھی کی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ کار کے مطابق تو یہ ضروری ہے۔
فا ر و ق نے کہا: ضروری ہے کہ جس چیز کو بھی استعمال کیا جائے اس کی دیکھ بھال بھی کی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ کار کے مطابق تو یہ ضروری ہے۔
فہیم لائبریرین مئی 18، 2009 #326 فائدہ اسی میں ہے کہ جو چیز استعمال کی ہو اس کی دیکھ بھال کی جائے۔ بھلے غور سے سوچ کر یا دماغ سے سوچ کر۔
فائدہ اسی میں ہے کہ جو چیز استعمال کی ہو اس کی دیکھ بھال کی جائے۔ بھلے غور سے سوچ کر یا دماغ سے سوچ کر۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2009 #332 وجہ آپ کو معلوم ہی ہے محمود بھائی کہ جیہ کیوں نہیں آ رہی۔ ظاہر ہے حالات کی وجہ سے وہ بھی نقل مکانی پر مجبور ہوئی ہو گی۔
وجہ آپ کو معلوم ہی ہے محمود بھائی کہ جیہ کیوں نہیں آ رہی۔ ظاہر ہے حالات کی وجہ سے وہ بھی نقل مکانی پر مجبور ہوئی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2009 #338 پہلے بھی بتایا ہے اب پھر بتا دیتا ہوں کہ وہ فہیم کی سالگرہ منانے گئے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2009 #340 ثمینہ، ثانیہ اور ثاقب کے لیے تو خرید لی ہیں۔ کوئی رہ گیا ہو تو بتائیں۔