گویا آپ اب تک محاورے کے سہارے ہی صبر کیئے بیٹھے ہیں۔ حضور یہ سب تو مستقل کھانا ہوتا ہے گاؤں میں۔ ہاں ایک لسی ہی نہیں چکھی کیوں کہ مجھے دہی اور اس کے پراڈکٹس پسند نہیں۔
وہ بھی چلے گی۔ چھاچھ ہو بہت ساری اور وہ بھی نمکین اور ساتھ میں مکئی کی روٹی، دوپہر کا وقت ہو، گرمی کے دن ہوں، کنویں کے کنارے درخت کے نیچے چارپائی بچھی ہو اور چند ایک دوست احباب ہوں۔