عندلیب سسٹر کیسی ہیں ؟ گھر میں سب کیسے ہیں ؟
مغزل محفلین مئی 25، 2009 #624 قبلی ( قبلے کی تانیث ) بہت کرم کیا کہ آگئیں ۔ وگرنہ 28 کو میں بھی انڈیا ہی آرہا تھا، سعود بھیا کی شادی میں ،سو وہی حساب چکتا کردیتا۔
قبلی ( قبلے کی تانیث ) بہت کرم کیا کہ آگئیں ۔ وگرنہ 28 کو میں بھی انڈیا ہی آرہا تھا، سعود بھیا کی شادی میں ،سو وہی حساب چکتا کردیتا۔
سرمد خان معطل مئی 25، 2009 #629 میں نے سوچا ایک بار یہاں کا چکر لگا ہی لوں تاکہ ساتھیوں سے سلام دعا ہوجائے
ع عندلیب محفلین مئی 25، 2009 #630 نہیں ہم نے تویہاںکا چکرلگانے سے کبھی کسی کو نہیں روکا۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔
سرمد خان معطل مئی 25، 2009 #631 واہ یہ بڑی اچھی بات ہے کہ کسی کو روکا نہیں جاتا بلکہ خوش آمدید کہا جاتا ہے
ابن سعید خادم مئی 25، 2009 #632 ہاں اور ہم اب رکنے والے بھی نہیں کہ آخری پیغام بھیج کر گاؤں جا رہا ہوں۔
سارہ خان محفلین مئی 26، 2009 #636 پھر رک گیا یہ دھاگہ سعود بھیا کی غیر موجودگی سے ۔۔ شمشاد بھائی بھی نظر نہیں آ رہے کل سے ۔۔۔