بخریت ہوں میں خرم جی وعلیکم السلام
ابن سعید خادم مئی 25، 2009 #617 صاحبہ نیکی اور پوچھ پوچھ! ویسے میں اب نکل رہا ہوں ذرا سا مارکلیٹ کی طرف۔
مغزل محفلین مئی 25، 2009 #619 طالب انکل سے آتے ہوئے میرے لیے جاز کا ایک کارڈ خرید لیجے گا، پیسے وہاں آکر ہی دوں گا۔ ارے عندلیب بہنا بھی آئی ہوئیں ہیں ۔۔ ’’ آ عندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں ‘‘
طالب انکل سے آتے ہوئے میرے لیے جاز کا ایک کارڈ خرید لیجے گا، پیسے وہاں آکر ہی دوں گا۔ ارے عندلیب بہنا بھی آئی ہوئیں ہیں ۔۔ ’’ آ عندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں ‘‘
ع عندلیب محفلین مئی 25، 2009 #620 ظلم ہوگا یہ تو سعود بھائی پر آپ کب وہاں جائیں گے اور کب دینگے پیسے ۔۔۔۔۔؟