ثمر کھلائیں سب اہلیان محفل کو
فہیم لائبریرین جون 1، 2009 #888 ڈسکوری چینل پر تو زیادہ تر گوشت خور ہی دکھائے جاتے ہیں۔ دال دلیے والے تو نہیں دیکھنے کو ملے وہاں۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2009 #898 عرصہ دراز سے دو پیالے زیر استعمال ہیں۔ ایک کھانے کے لیے اور ایک پینے کے لیے۔