الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہاں اب ہمارے باس صاحب آفس میں پدھار چکے ہیں۔

اس لیے اب ہم عارضی طور پر یہاں سے رابطہ منقطع کیے لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باس ہی آئے ہیں ناں دفتر میں کوئی جن بھوت تو نہیں آ گیا ناں جو اتنا ڈر رہے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
پیارے صاحب ہمارے باس تو ہمارے سرپر بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے ہی ہم محفل محفل کھیل رہے ہیں ۔ ہاہہاہا
 

فہیم

لائبریرین
تو جناب ہم پر بھی ایسی کوئی پابندی نہیں۔
بلکہ ایک لحاظ سے تو اصل باس ہم خود ہیں۔

وہ تو باس صاحب چونکہ کچھ دیر کو تشریف فرما ہوئے تھے تو ہم نے سوچا تھوڑی ان سے بھی بات چیت کرلی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے بھئی آپ کی ہی مانے لیتے ہیں۔ مجبور تو ہم ہیں کہ مزدوری کرتے ہیں اور باس سے ڈرتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جیہ ہوتی تو کہتی ۔۔ ’’ بقول غالب : آدمی کوبھی میسر نہیں انساں ہونا ‘‘ ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
حلوہ کھانے کی عادت نہیں ہماری ، ہم ہر بار نیا لکھتے ہیں ،۔ تمھاری طرح کاپی پیسٹ نہیں کرتے ۔ ہاہہاہاہا
 

فہیم

لائبریرین
خیر سے کاپی پیسٹ کرنا اس تھریڈ میں۔
لکھنے سے زیادہ وقت طلب کام ہے۔


اس لیے نیا ہی لکھا جاتے ہے ہر بار۔
 

شمشاد

لائبریرین
درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے ڈاکٹر کو
کہ دل میں درد ہو تو ڈاکٹر کے پاس جائیں
 

فہیم

لائبریرین
ڈاکٹر کیوں یاد آرہا ہے آپ کو شمشاد بھائی۔
وہ بھی درد دل کا ڈاکٹر:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار۔


یہ بھی بس ایویں ہی گنگنا رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر کیا ہے میں نے کہ وہ گئی ہے اور آپ ہیں کہ کہہ رہے ہیں یاد آ رہی ہے۔
 

عندلیب

محفلین
صاحب آپ سب اتنے بے زار کیوں‌ رہتے ہیں‌ اپنی بیویوں‌سے ۔۔۔۔۔؟ بیویاں‌ بیچاریوں کو تو کبھی نہیں دیکھا اپنے شوہر سے بے زار ہوتے ہوئے ۔۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top