ڈڑ کے مارے مغل بھیا نے دوسرا مصرع فوری بدل دیا۔ شاید بھابھی کی آمد ہو گئی تھی۔
ابن سعید خادم جون 2، 2009 #921 ڈڑ کے مارے مغل بھیا نے دوسرا مصرع فوری بدل دیا۔ شاید بھابھی کی آمد ہو گئی تھی۔
فہیم لائبریرین جون 2، 2009 #936 گڑبڑ کرنا ہو کسی بھی چیز میں تو اس کے لیے تو نہیں ضرورت ہوتی زیادہ وقت کی۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2009 #939 نہ ختم ہونے والی تقریریں اور کیا ہوتی ہیں، یہی تو ہوتی ہے ان کی ٹرٹر۔