عنقریب ان کو بھی سعود بھائی کے پیچھے لگاتا ہوں۔
فا ر و ق محفلین مئی 14، 2009 #147 گزر گیا وقت کاف کا اب تو قاف کی باری ہے اور محفل اپ کے بغیر سونی سونی سی تھی اب اپ اگئے تو اجاگر ہو ہی جائے گی
گزر گیا وقت کاف کا اب تو قاف کی باری ہے اور محفل اپ کے بغیر سونی سونی سی تھی اب اپ اگئے تو اجاگر ہو ہی جائے گی
فا ر و ق محفلین مئی 14، 2009 #154 ایک اور بات ہے میرے پاس پاس اپ کو بتانے کےلیے کہ میں ابھی بہت خوش ہوں
فہیم لائبریرین مئی 14، 2009 #156 بھائی جا کہاں رہے ہیں۔ یہ بولیں کہ اب سے میرے سونے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۔ ظاہر ہے جس جگہ آپ موجود ہیں وہیں آپ نے ٹانگیں پھیلالینی ہیں۔
بھائی جا کہاں رہے ہیں۔ یہ بولیں کہ اب سے میرے سونے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۔ ظاہر ہے جس جگہ آپ موجود ہیں وہیں آپ نے ٹانگیں پھیلالینی ہیں۔
فہیم لائبریرین مئی 14، 2009 #158 تو پھر ان کی نیند پوری ہوجائے گی اور وہ صبح مقررہ وقت پر جاگ سکیں گے۔
فا ر و ق محفلین مئی 14، 2009 #160 ثواپ کمانے کلے فجر کی نماز کے لیے اٹھنا تو ہے ان کو تو سو جانے تو ان کو