الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نے ابھی ابھی ای میل بھیجا ہے۔ اگر وہ اپنے آئی فون پر وصول کر لیں گی تو جلدی ہی شرکت کریں گی۔
 

سارہ خان

محفلین
ہم کو ایک بات یاد آگئی اس بات پر ۔۔

پھپھو کے گھر ک پاس بازار ہے ۔۔ ایک بار شام کے اتنی زبردست آندھی آئی پھر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ۔۔۔بازار میں لوگوں کا رش تھا بہت اور خواتین زیادہ ۔۔ سب دکانوں کے اندر ہو گئے لوگ کچھ دیر میں جب اندھی تھمی لیکن بارش خب ہو رہی تھی خواتین پھر سے شاپنگ میں مصروف ہو گئیں ۔۔ ہم لوگ ٹیرس سے دیکھ رہے تھے سب ۔۔ پھو پھا کہنے لگے یہ لوگ قیامت آئے گی تب بھی شاپنگ کرنا نہیں چھوڑیں گی ۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جاؤ اور روتے جاؤ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top