جو سوتے ہی فجر کے بعد ہیں، ان کے متعلق کیا خیال ہے؟
فہیم لائبریرین مئی 14، 2009 #162 شمشاد نے کہا: جو سوتے ہی فجر کے بعد ہیں، ان کے متعلق کیا خیال ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں وہ پھر فجر پڑھ کو سوجایا کریں۔
شمشاد نے کہا: جو سوتے ہی فجر کے بعد ہیں، ان کے متعلق کیا خیال ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں وہ پھر فجر پڑھ کو سوجایا کریں۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2009 #163 حالانکہ آجکل فجر بہت جلد ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی رات میں تھوڑا آرام کر لینا چاہیے۔
مغزل محفلین مئی 15، 2009 #169 زیاد ہ سے زیاد ہ یہ کیا جاسکتا ہے کہ ہم ، خاموشی سے اپنا کام کرتے رہیں۔ کیوں ٹھیک ہے نا ؟؟
مغزل محفلین مئی 15، 2009 #171 شواہد پیش کروں کیا، ارے بھئی جب کوئی نہیں آئے گا تو ہم کیا دیواروں سے باتیں کریں گے ۔۔ بٹیا رانی
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2009 #173 ضرور صبر کریں گے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ وہ پھل تو لائیں گے ناں اپنے ساتھ۔
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2009 #175 ظالم دیو بھی تو راستے میں بیٹھا ہے، وہاں سے صبر کے پھل کے ساتھ گزرنا مشکل ہے۔
خوشی محفلین مئی 15، 2009 #177 غنیمت جانا کریں جو یہاںآ جاتا ھے آپ تو سب کو بھگانے کی کوشش میں لگے رہتے ھیں ڈرا ڈرا کر
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2009 #178 فکر نہ کریں ہم کسی کو نہیں بھگاتے، بلکہ ہم تو سب کو یہاں بلا کر خوش ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #180 کہاں رہ گئیں عندلیب؟ معلوم ہوتا ہے آپ کی شادی کے سلسلے میں مصروف ہیں۔