چلیں جی یہاں آپ پیچھے رہ گئے۔
فہیم لائبریرین جون 8، 2009 #263 خیر سے ایسی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں۔ آپ سنائیں کہیں گھومنے پھرنے نہیں گئے ابھی تک۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2009 #264 حالانکہ میں نے پیغام فوری لکھا تھا لیکن میرا دھیان میچ کی طرف چلا گیا تھا، اس لیے بروقت روانہ نہ کر سکا۔
حالانکہ میں نے پیغام فوری لکھا تھا لیکن میرا دھیان میچ کی طرف چلا گیا تھا، اس لیے بروقت روانہ نہ کر سکا۔
ابن سعید خادم جون 8، 2009 #267 ڈر ڈر کر پوچھتا ہوں کہ کہیں گھومنے چلیں۔ خوف ہوتا ہے کہ کہیں اللہ کی بندی ہاں نہ کہہ بیٹھے۔ پر ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔
ڈر ڈر کر پوچھتا ہوں کہ کہیں گھومنے چلیں۔ خوف ہوتا ہے کہ کہیں اللہ کی بندی ہاں نہ کہہ بیٹھے۔ پر ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2009 #268 ذرا بھی نہ ڈریئے۔ آپ کے پہلے پیغام سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہیں تو معلمہ لیکن اللہ میاں کی گائے ہی ہیں۔
ذرا بھی نہ ڈریئے۔ آپ کے پہلے پیغام سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہیں تو معلمہ لیکن اللہ میاں کی گائے ہی ہیں۔
مغزل محفلین جون 9، 2009 #270 زحمت ہی کی دھاگے نے رینگنے کی حالانکہ دھاگہ ہے کوئی سانپ تھوڑی ہی ہے ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، بابا جانی و دیگر محبین ِ بزم
زحمت ہی کی دھاگے نے رینگنے کی حالانکہ دھاگہ ہے کوئی سانپ تھوڑی ہی ہے ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، بابا جانی و دیگر محبین ِ بزم
شمشاد لائبریرین جون 9، 2009 #275 فخرنوید نے کہا: شمشاد جی کون سو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھا رات میں سب سو جانے، تو میں رات کی بات کر رہا تھا۔
فخرنوید نے کہا: شمشاد جی کون سو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھا رات میں سب سو جانے، تو میں رات کی بات کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 9، 2009 #277 ظاہر ہے شب فراق میں نیند ہی کس کو آتی ہے۔ رات تو آہیں بھرتے ہی گزر جاتی ہے۔