گیا وقت ہاتھ آتا نہیں۔ گمی آج میری قیمتی کتاب ۔۔۔۔۔ افسوس دل سے میرے جاتا نہیں
فخرنوید محفلین جون 6، 2009 #141 گیا وقت ہاتھ آتا نہیں۔ گمی آج میری قیمتی کتاب ۔۔۔۔۔ افسوس دل سے میرے جاتا نہیں
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #142 گاؤں سے آئی بہت عرصے کے بعد وہ طوطی اور ان کی پرانی جان پہچان کی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #145 نجانے کیا ہو گیا ہے میرے طوطے کو۔ لگتا ہے آج اسے ہسپتال لے جانا ہی پڑے گا۔
زین لائبریرین جون 6، 2009 #147 ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا ہوگیا فہیم بھائی ، سب خیریت ہے ناں اور ہاں ۔ میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ، وہ اور سب گھر والے خیریت سے ہیں ، ان کا نیٹ خراب ہے۔ موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن موبائل نیٹ کے ذریعے محفل ٹھیک سے کھل نہیں رہی
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا ہوگیا فہیم بھائی ، سب خیریت ہے ناں اور ہاں ۔ میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ، وہ اور سب گھر والے خیریت سے ہیں ، ان کا نیٹ خراب ہے۔ موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن موبائل نیٹ کے ذریعے محفل ٹھیک سے کھل نہیں رہی
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #148 یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ فاطمہ کی خیر خیریت معلوم ہو گئی اور یہ اچھی خبر نہیں ہے کہ اس کا نیٹ کا مسئلہ ابھی تک اٹکا ہوا ہے۔
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ فاطمہ کی خیر خیریت معلوم ہو گئی اور یہ اچھی خبر نہیں ہے کہ اس کا نیٹ کا مسئلہ ابھی تک اٹکا ہوا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #152 تو اب زین کے ذمے یہ کام لگاتے ہیں کہ وہ ہم سب کی طرف سے فاطمہ کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم سب اسے مس کر رہے ہیں۔
تو اب زین کے ذمے یہ کام لگاتے ہیں کہ وہ ہم سب کی طرف سے فاطمہ کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم سب اسے مس کر رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 6، 2009 #153 تو یہ بات ہے کہ فاطمہ غائب ہیں عرصے سے۔۔ شمشاد کا طوطا لیکن ہر جگہ موجود ہے آج کل!!