الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
چونکہ میں دو دن غائب رہا ہوں ، سو مجھے معاف کیا جائے ، فاطمہ کی خیریت کی خبر سن کر تسلی ہوئی ۔ نیٹ تو ہمارا بھی خراب ہے گھر کا ، اور ہمارا نیٹ ورک بھی ایک ہی ہے۔ حیدری سے
 

مغزل

محفلین
سچ کہوں تو ذہین لوگ ایسا ہی کرتے ہیں اور میں نے ایسا ہی کیا ۔۔ ہاہہاہ
ویسے وہ کپمنی کسی دوسرے کو بیچ کر فرار ہوگئے ہیں۔ نئی انتظامیہ غائب ہے ابھی تک
 

مغزل

محفلین
طلب و رسد بھی کچھ معنی رکھتی ہے کہ نہیں ، ضرورت ایجاد کی ما ں ہے تو خیال ایجاد کا باپ ہوتا ہے جناب
 

مغزل

محفلین
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہو تا کچھ ہم سے سنا ہوتا ۔۔

کیا کہوں ۔۔ جناب ، یہ ٹھٹھول ہے اور بس۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top