الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خیر سے رہیں جہاں بھی ہیں۔
ایک تو نئی نئی شادی ہوئی ہے، دوسرا امریکہ جانے کا چکر ہے۔ خاصے مصروف ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنا تو میں بھی یہی ہے کہ غصہ کرنے سے فشار خون بڑھ جاتا ہے، لیکن میں کبھی غصہ کرتا ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کرو، ایسی کوئی بات نہیں۔ اور ویسے بھی میں اسے تمہاری صحبت میں نہیں دینے والا۔
 

کاشفی

محفلین
عین غین فے کاف ۔۔۔

کتنی اچھی اور قلندرانہ باتیں کر رہیں آپ شمشاد بھائی۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top