گڑبڑ ہونے سے رہ گئی۔
الف عین لائبریرین جون 28، 2009 #243 میری غلطی بھی ہو سکتی تھی، اس میں کیا پریشان ہونا ، جو چلتا ہے چلنے دو۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 28، 2009 #244 نہیں سرکار آپ اور غلطی یہ کیسے ممکن ہے یہ تو ہم جیسے ناسمجھوں کا کام ہے
ر راجہ صاحب محفلین جون 28، 2009 #246 ہاں یہ تو ہے جب ہی میں کہوں آپ غلطیاں کیوں نہیں کرتے معذرت کے ساتھ
ابن سعید خادم جون 28، 2009 #250 برادرم وعلیکم السلام! ہم بخیر ہیں حضور بس ذرا دہلی سے باہر تھے اس لئے محفل نہ آ سکے۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2009 #254 ثمرہ سے ملاقات ہوئی نینی تال میں کہ نہیں، وہ بھی آجکل وہاں گرمیوں کی چھٹیاں منانے گئی ہوئی ہے۔