الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
کہتی ہے خلق خدا تجھ کو غائبانہ کیا

جب سب کی کن سُوئیاں لیتے پھریں گے تو رسوائی تو ہو گی ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی اب کیا بتاؤں، کس کا نام لوں؟ ایسا نہ ہو وہ جاسوس میرے ہی گرد ہو جائے۔
 

مغزل

محفلین
ظاہر ہے میں اگر یہاں آیا ہوں تو اس لڑی میں بھی آنا پڑے گا نا۔ السلام علیکم دوستو
 

ملائکہ

محفلین
نہیں ہوں میں تو غائب یہاں سے

ہر وقت یہیں رہتی ہوں آپ سب کو بتا دوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے سب لوگ یہیں ہی کیوں آتے ہیں:idontknow:
 

مغزل

محفلین
واہ واہ کیا سوال کیا ہے ملو بٹیا نے ۔ بھئ اس سوال پر ایک عدد ریسٹ واچ کا تحفہ ہماری طرف سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top