پھر صابر بھائی سے کیا سیکھا جائے؟
خوشی محفلین جون 30، 2009 #325 چند 1 سے زیادہ جملے لکھ چکی ہوں ثسے ، یہ نگوڑی ہر بار مجھی پہ آ جاتی ہے میں چاہے مہینے بعد ہی کیوں نہ آؤں یہاں
چند 1 سے زیادہ جملے لکھ چکی ہوں ثسے ، یہ نگوڑی ہر بار مجھی پہ آ جاتی ہے میں چاہے مہینے بعد ہی کیوں نہ آؤں یہاں
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #331 رُک نہیں سکتے تھے ناں اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے، تو ت کے برابر سے گزر گئے۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #334 شاید بھابھی جی نے محفل میں آنے پر پابندی لگا دی ہو، اور یہ آنکھ بچا کر ایک آدھ پیغام ارسال کر جاتے ہوں۔
شاید بھابھی جی نے محفل میں آنے پر پابندی لگا دی ہو، اور یہ آنکھ بچا کر ایک آدھ پیغام ارسال کر جاتے ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #336 ضروری ہے کہ پھر آپ آرام فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت دے۔ ویسے یہ حادثہ پیش کیسے آیا؟ اکیلے ہی تھے یا ۔۔۔۔۔
ضروری ہے کہ پھر آپ آرام فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت دے۔ ویسے یہ حادثہ پیش کیسے آیا؟ اکیلے ہی تھے یا ۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین جون 30، 2009 #337 طبیب نے بھی آرام کا ہی مشورہ دیا ہوگا۔ باقی آپ بخیر و عافیت تو ہیں نہ۔
فہیم لائبریرین جون 30، 2009 #339 عین ممکن ہے کہ وہ آرام فرمانے کی غرض سے تشریف لے گئے ہوں۔ اب تو جب ان کی واپسی ہوگی تبھی معلوم ہوسکے گا۔
عین ممکن ہے کہ وہ آرام فرمانے کی غرض سے تشریف لے گئے ہوں۔ اب تو جب ان کی واپسی ہوگی تبھی معلوم ہوسکے گا۔