آپ آئے خوشی ہوئی صاحب۔ وعلیکم السلام ، کیسے مزاج ہیں،
مغزل محفلین جون 29، 2009 #282 بھائی سعود ، بھابھی نے پانی بھی نہیں دیا کیا ، جو محفل میں پانی پانی کرتے پھر رہے ہیں۔
ملائکہ محفلین جون 29، 2009 #283 م۔م۔مغل نے کہا: بھائی سعود ، بھابھی نے پانی بھی نہیں دیا کیا ، جو محفل میں پانی پانی کرتے پھر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھابی تو پانی دیتی ہی ہونگی پر بیٹا ہونے کے ناطے میں بھی یہ کام کرتی ہوں
م۔م۔مغل نے کہا: بھائی سعود ، بھابھی نے پانی بھی نہیں دیا کیا ، جو محفل میں پانی پانی کرتے پھر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھابی تو پانی دیتی ہی ہونگی پر بیٹا ہونے کے ناطے میں بھی یہ کام کرتی ہوں
وجی لائبریرین جون 29، 2009 #285 تو کیا چاچو گھر میں کھانا بنا بنا کر تھک جاتے ہیں جو کھانا کھانے کی ہمت نہیں رہتی
شمشاد لائبریرین جون 29، 2009 #286 ٹھیک سے تو مجھے بھی معلوم نہیں، ویسے کھانا تو بھابھی ہی بناتی ہوں گی۔
خوشی محفلین جون 29، 2009 #287 ث مجھی بھی کیوںآتی ھے میں نہیں لکھوںسے کہ ثمرینہ کل شمشاد جی کا پوچھ رہی تھیں
شمشاد لائبریرین جون 29، 2009 #288 جی میری ملاقات ہو گئی تھی اس سے۔ پرسوں وہ مجھ سے ادھار دودھ لے گئی تھی۔ اس کے پیسے لوٹانے تھے اس لیے پوچھ رہی تھی۔
جی میری ملاقات ہو گئی تھی اس سے۔ پرسوں وہ مجھ سے ادھار دودھ لے گئی تھی۔ اس کے پیسے لوٹانے تھے اس لیے پوچھ رہی تھی۔
خوشی محفلین جون 29، 2009 #289 چھوڑیں اس بات کو جلدصی سے کلام کی جگہ شاعری کر دیں جا کے پلیززززززززززززززززززززززززززا
الف عین لائبریرین جون 29، 2009 #291 حیرت ہے، تم کو کون روک رہا ہے، جاؤ پسندیدہ کلام کی فورم میں پوسٹ کر دو پسند کا کلام، یہاں ہم کو یون ہی بات کرنے کے لئے چھوڑ دو۔
حیرت ہے، تم کو کون روک رہا ہے، جاؤ پسندیدہ کلام کی فورم میں پوسٹ کر دو پسند کا کلام، یہاں ہم کو یون ہی بات کرنے کے لئے چھوڑ دو۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2009 #299 شاید خوشی کو کئی ایک اراکین سے شکوہ ہے۔ یا پھر بات بے بات دھمکی دینا اس کی عادت ہے۔ میں نے عنوان تبدیل کر دیا ہوا ہے۔
شاید خوشی کو کئی ایک اراکین سے شکوہ ہے۔ یا پھر بات بے بات دھمکی دینا اس کی عادت ہے۔ میں نے عنوان تبدیل کر دیا ہوا ہے۔