ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو ایجاد کا باپ کون ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 29، 2009 #303 ظلم ہو گا اگر میں اس سے فال نکلواؤں۔ میں اس سے یہ کام نہیں لیتا، ہاں کبھی کبھار اس سے مشورہ ضرور کر لیتا ہوں۔
ظلم ہو گا اگر میں اس سے فال نکلواؤں۔ میں اس سے یہ کام نہیں لیتا، ہاں کبھی کبھار اس سے مشورہ ضرور کر لیتا ہوں۔
الف عین لائبریرین جون 30، 2009 #308 کبھی بھی آ سکتے ہیں شمشاد تو، گمان کیا حقیقت تو ہے یہی۔ اس گمان میں نہ پڑو فہیم
مغزل محفلین جون 30، 2009 #309 گلہ کیا کیجے کہ آپ کے طوطے میاں سے ہم ، خفا رہتے ہوئے بھی خفا ہونا نہیں ، کہتے، مگر طوطے نے جب سے فال میرے حال کی ۔۔ پتہ نہیںمیں کیا لکھ رہا ہوں۔۔ السلام علیکم دوستو!
گلہ کیا کیجے کہ آپ کے طوطے میاں سے ہم ، خفا رہتے ہوئے بھی خفا ہونا نہیں ، کہتے، مگر طوطے نے جب سے فال میرے حال کی ۔۔ پتہ نہیںمیں کیا لکھ رہا ہوں۔۔ السلام علیکم دوستو!
ابن سعید خادم جون 30، 2009 #310 لیجئے وعلیکم السلام ہی سننا تھا تو اتنے گھماؤ پھراؤ کی کیا ضرورت تھی بھلا؟
مغزل محفلین جون 30، 2009 #312 نازنین ڈائجسٹ والے سلمان صاحب کی ، انہوں نے غزل جو نہیں لگائی ۔ ہی ہی ہی ہی
فہیم لائبریرین جون 30، 2009 #313 میں نے سوچا کہ ایک چکر مارتا چلوں۔ کہ پھر آج آفس میں رہتے وقت ملے یا نہ ملے۔
مغزل محفلین جون 30، 2009 #314 نہ سوچا کریں اتنا ۔۔ چھوٹے سے دماغ سے اتنا بڑا کام کیوں لیتے ہیں ۔ جناب
محمدصابر محفلین جون 30، 2009 #315 واہ واہ واہ سوچ ، چھوٹے دماغ سے چھوٹی اور بڑے سے بڑی۔ پھر چیونٹی کیا سوچتی ہو گی
مغزل محفلین جون 30، 2009 #316 ہاں جی ایسا ہی ہے ۔ مگر چیونٹی کا دماغ اس کی جسامت کے حوالے سے ہم سے بڑا ہی ہوتا ہے ۔ سمجھے کہ نہیں۔ ؟؟ ہی ہی ہاا ہا
ہاں جی ایسا ہی ہے ۔ مگر چیونٹی کا دماغ اس کی جسامت کے حوالے سے ہم سے بڑا ہی ہوتا ہے ۔ سمجھے کہ نہیں۔ ؟؟ ہی ہی ہاا ہا
مغزل محفلین جون 30، 2009 #318 اللہ اللہ کیجیے بڑی بی ، آپ نے بھی تو مجھے ڈانٹنے کے بعد ’’ ہاہاہاہا ‘‘ لکھا ہے ۔ ( خوشی ہی عمر طویل ہوتی ہے ناں اس لیے بڑی بی کہا ہے )
اللہ اللہ کیجیے بڑی بی ، آپ نے بھی تو مجھے ڈانٹنے کے بعد ’’ ہاہاہاہا ‘‘ لکھا ہے ۔ ( خوشی ہی عمر طویل ہوتی ہے ناں اس لیے بڑی بی کہا ہے )