ث کو میری طرف دھکیل دیا، بڑی ہشیاری دکھائی۔
ابن سعید خادم جولائی 6، 2009 #647 ڈرائیے مت ابھی دس دن بھی نہیں ہوئے ایک حادثے میں اپنا ایک ناخن گنوا بیٹھا ہوں۔
خوشی محفلین جولائی 6، 2009 #648 ذرا دھیان رکھا کریں میں بھی 1 بار گنوا چکی ہوںبہت درد ہوتا ہے ناخن کا
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2009 #651 سونا تو جتنا بھی ہو کم ہوتا ہے۔ خاص کر خواتین کو تو بہت ہی پسند ہوتا ہے۔
خوشی محفلین جولائی 6، 2009 #652 شادی بیاہ پہ ہی سونے کے زیور اچھے لگتےھیں ویسے تو مصیبت ہے ان کو پہننا
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #653 صحیح کہہ رہی ہیں، لیکن خواتین تو ہر تقریب میں بڑھ چڑھ کر زیورات پہن کر ان کی نمائش کرتی ہیں۔ بھلے نقلی ہی پہن رکھے ہوں۔
صحیح کہہ رہی ہیں، لیکن خواتین تو ہر تقریب میں بڑھ چڑھ کر زیورات پہن کر ان کی نمائش کرتی ہیں۔ بھلے نقلی ہی پہن رکھے ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #655 طریقے سلیقے سے پہنیں، تھوڑا پہنیں، کوئی ایک آدھ چیز تو زیور اچھا بھی لگتا ہے۔
خوشی محفلین جولائی 7، 2009 #656 ظاہری سی بات ہے زیور ہوتا تو سبھی کے پاس ہے مگر سلیقے اور موقع کی مناسبت سے پہننا کسی کسی کو آتا ہے
خوشی محفلین جولائی 7، 2009 #658 غوروفکر کرنے کے بعد جب میں اس سائیٹ پہ گئی تو دیکھا وہاں کافی انفارمیشن شئیر کرنی پڑتی ھیں اس لئے میں بیچ میں چھوڑ کے آگئی کیا وہ صرف بنک کی حد تک ھیں یا انتظامیہ کو بھی سب علم ہو گا
غوروفکر کرنے کے بعد جب میں اس سائیٹ پہ گئی تو دیکھا وہاں کافی انفارمیشن شئیر کرنی پڑتی ھیں اس لئے میں بیچ میں چھوڑ کے آگئی کیا وہ صرف بنک کی حد تک ھیں یا انتظامیہ کو بھی سب علم ہو گا
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #659 فکر نہ کریں۔ وہ سب بنک تک ہی ہے۔ انتظامیہ کو صرف یہ معلوم ہو گا کہ کس رکن نے کتنا عطیہ دیا۔ اور بس۔ میں نے کئی ایک اراکین کی طرف سے عطیہ دیا ہے۔
فکر نہ کریں۔ وہ سب بنک تک ہی ہے۔ انتظامیہ کو صرف یہ معلوم ہو گا کہ کس رکن نے کتنا عطیہ دیا۔ اور بس۔ میں نے کئی ایک اراکین کی طرف سے عطیہ دیا ہے۔
خوشی محفلین جولائی 7، 2009 #660 قبلہ کتنادیا کی پریشانی نہیں کس نے دیا ہے اس بات کی پریشانی تھی، میرا نام وغیرہ