کسی بات سے پریشان نہ ہوں۔ وہ سب معلومات خفیہ رہیں گی اور کسی کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #661 کسی بات سے پریشان نہ ہوں۔ وہ سب معلومات خفیہ رہیں گی اور کسی کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #663 لاجواب کام کیا ہے آپ نے۔ بہت بہت شکریہ۔ یہ بھی اردو محفل کی ایک بہت بڑی خدمت ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #665 نام کا تو مجھے بھی علم نہیں، لیکن جنہوں نے اردو محفل کو عطیہ دیا ہے، میں ان کی بات کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #667 ہم سبکو اس میں تھوڑا تھوڑا ہی سہی لیکن حصہ لینا چاہیے۔ ویسے بھی اب ہدف پورا ہونے میں کچھ زیادہ نہیں چاہیے۔
ہم سبکو اس میں تھوڑا تھوڑا ہی سہی لیکن حصہ لینا چاہیے۔ ویسے بھی اب ہدف پورا ہونے میں کچھ زیادہ نہیں چاہیے۔
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2009 #668 یاد ہے اس سے پہلے تفسیر نے مکمل ادا کر دی تھی رقم؟ اب کہاں ہیں وہ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #670 بھائی جی اس وقت کل رقم صرف دو سو ڈالر تھی جبکہ دو سال کے لیے 350 ڈالر تھے۔ اس دفعہ 551 ڈالر ہے۔ جسمیں تقریباً 400 ڈالر ہو چکے ہیں۔
بھائی جی اس وقت کل رقم صرف دو سو ڈالر تھی جبکہ دو سال کے لیے 350 ڈالر تھے۔ اس دفعہ 551 ڈالر ہے۔ جسمیں تقریباً 400 ڈالر ہو چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #672 تیرے پیار میں دلدار جو ہے میرا حالِ زار کوئی دیکھے یا نہ دیکھے اللہ دیکھ رہا ہے
مغزل محفلین جولائی 7، 2009 #675 سارہ خان نے کہا: ٹھیک نہیں لگ رہے شمشاد بھائی خیریت ہے نہ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے دو یار۔۔ شمشاد بھائی ، اس وقت بھابھی کو مس کر رہے ہیں، وگرنہ میرے سلام کا جواب تو دیتے ۔
سارہ خان نے کہا: ٹھیک نہیں لگ رہے شمشاد بھائی خیریت ہے نہ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے دو یار۔۔ شمشاد بھائی ، اس وقت بھابھی کو مس کر رہے ہیں، وگرنہ میرے سلام کا جواب تو دیتے ۔
سارہ خان محفلین جولائی 7، 2009 #676 چلو جی مغل بھائی بھول گئے کہ بہن سے بات کر رہے ہیں یا کسی دوست سے ۔۔۔۔
محمد امین لائبریرین جولائی 7، 2009 #680 ذکر تو ہماری شادی کا تھا جس پر خوشی کے مارے محمود بھائی دیوانے ہوگئے سوریییییییی۔۔۔۔۔۔ ڈ آنا تھا